مکتب رسول 2018 کے سالانہ امتحانات گلگت و بلتستان میں 4 نومبر سے جاری ہے۔
تصویریں
کچھ کامیاب طالبعلم کے تاثرات
سرائیکی پنجاب
مکتب امام صادقؑ پروگرام سے مجُھے اسلامی علوم معارف کو اپنی قومی زبان میں سکھینے کا موقع ملا میں اس توفیق پر اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں کہ اسنے اس پروگرام کے توسط سے اسلام کے بنیادی عقائد ، فقہ ، منطق اورعربی فارسی سے مجُھے آشنائی عطا کی۔
تقریبات
کچھ ہمارے بارے میں
ادارہ جامعہ تعلیمات اسلامی پاکستان دنیا بھر میں معتبر اسلامی لٹریچر عوام تک پہنچانے میں کو شاں ہے۔ اس ادارے کا مقصد دور حاضر کی روحانی ضروریات کو پورا کرنا ، لوگوں کو محکم اسلامی علوم کی طرف متوجہ کرانا اور اس گراں بہا علمی سرمائے کی حفاظت کرنا ہے جو اہلیبت رسولﷺ نے ایک مقدس امانت کے طور پر ہمارے سپرد کیا ہے۔ یہ ادارہ اب تک اردو اور انگریزی زبان میں ایران، عراق، لبنان، مصر، تیونس، سوڈان اور افغانستان کے علماء کی کئی کتابیں شائع کر چکا ہے جو اپنے مشمولات اور اسلوب بیان کی بنا پر فردوس کتب میں نمایاں مقام حاصل کر چکی ہیں اور دنیا بھر کے لاکھوں قارئین ان کتابوں سے استفادہ کر رہے ہیں۔ اشاعت کتب کا یہ سلسلہ انشاء اللہ العزیز انسانیت کو صراط مستقیم کی شناخت کرواتا رہے گا۔
ہماری مطبوعات
نیز ادارہ ہذا اپنا دینی فریضہ سمجھتے ہوئے درج ذیل تعلیمی اور فلاحی خدمات انجام دے رہا ہے۔
پانچ سالہ بنیادی تعلیم کا پروگرام مکتب رسول ﷺ     
پانچ سالہ ثانوی اور اعلیٰ ثانوی تعلیم کا پروگرام مکتب امام صادق علیہ اسلام     
القیوم ایجو کیشن پروگرام: ماہانہ و ظیفہ اور امداد برائے مستحق طلباء و طالبات کلاس اوّل تا دہم ویلفیر پرگرام: امداد برائے     
یتیم،بیوہ، مستحق افراد۔     
تقریبات 
تقریبِ انعامات 
دورہِ مکاتب 
اساتذاں کے تاثرات 
طلباء کے تاثرات 
تصویریں  
ویڈیوز